Discussions Events Study Material Jobs
Afternoon Teaching Staff Hiring Process - Uniwaly

Explore Diverse Conversations

Afternoon Teaching Staff Hiring Process

Posted By: UmairMehmood Published On: 03 April 2025 At: 16:25 PM
teaching jobs, educational news, news

آفٹرنون سٹاف ہائر کرنے کے لیے STR

پالیسی کے چیدہ چیدہ نکات

1۔ کسی بھی سکول کے سٹاف کو تنخواہ جاری تب ہو گی جب تعداد 10 سے زیادہ ہو گی۔


2۔ جب ششم میں 10 اور پورے سکول میں تعداد 20 ہو جائے گی تو ایک ہیڈ کے ساتھ ایک ٹیچر ہائر کر سکتے ہیں۔


3۔ جب ششم میں تعداد 10 اور سکول میں 20 سے زیادہ ہو جائے گی تو ایک ہیڈ ٹیچر کے ساتھ مزید 2 ٹیچرز ہائر کیے جا سکتے ہیں۔


4۔ جب ششم میں تعداد 20 ہو جائے گی اور سکول کی تعداد 60 سے کم ہو گی تو ایک ہیڈ کے ساتھ تین ٹیچرز ہائر کیے جا سکتے ہیں۔


5۔ جب ششم میں 20 سے زیادہ اور سکول میں ٹوٹل تعداد 60 سے زیادہ ہو جائے گی تو ایک ہیڈ کے ساتھ 4 ٹیچرز رکھے جا سکتے ہیں


6۔ کلاس فور 60 سے کم تعداد پر ایک ہو گا اور 60 سے زیادہ تعداد پر 2 ہو سکتے ہیں۔


پہلے آفٹرنون سٹاف ہائر کرنے کی یہ پالیسی نافذ ہے۔ اب اس میں تبدیلی ہو گی اور کم انرولمنٹ والے سکولز کو شاید ڈی نوٹیفائی کیا جائے۔ سخت مانیٹرنگ ہو گی۔ سیشن کا آغاز کے بعد میں ریٹینشن کا ایشو بھی بنتا ہے اس لیے تمام ہیڈ ٹیچرز کوئی بھی فیک انرولمنٹ نہ کریں۔ اگر کوئی اتھارٹی بھی مجبور کرتی ہے تو بھی صاف انکار کریں۔ بوگس انٹری کی صورت میں ذمہ داری ہیڈ ٹیچر پر ہی عائد ہو گی اس لیے محتاط رہیں۔

Tags:

teaching jobs educational news news
Login to like

Posted By:

Author Profile

UmairMehmood

2 months ago

Join the conversation!

Login to Comment

Discover More Articles

National University of Sciences and Technology ( Nust ) Admission Process

Pakistan Bait ul Mal Jobs 2025 - Apply Now

CM Punjab Asaan Karobaar Card Scheme

NADRA Internship Program 2025 for All Pakistani Fresher Graduates

Afternoon Teaching Staff Hiring Process

Merge Two Dictionaries using Python

Explain with specific example the relationship of higher education with employment situation in the developing countries.

Understanding the HTML Boilerplate: A Comprehensive Guide to the Basics of Web Development

Find Maximum and Minimum from List using Python

Important Questions : Foreign Language Arabic