وزیراعلیٰ پنجاب کی آسان کاروبار اسکیم
بلاسود قرض، آسان اقساط، روشن مستقبل
جن دوستوں نے اپلائی کر لیا ہے اور ATM کارڈ مل چکا ہے:
- فوراً بینک آف پنجاب ATM سے کارڈ ایکٹو کروائیں
- قریبی برانچ سے بیلنس چیک کریں
- اگلے مرحلے میں داخل ہو جائیں!
---
اب نیا مرحلہ شروع!
صرف ایک ہفتے میں گارنٹی مکمل کرو اور حاصل کرو اپنا آسان کاروبار کارڈ!
ابھی تک اپلائی نہیں کیا؟ تو دیر نہ کریں!
اگر آپ کے پاس:
- شناختی کارڈ ہے
- پنجاب کے رہائشی ہیں
- کاروبار ہے یا کرنا چاہتے ہیں
تو آپ کو مل سکتا ہے