Monitoring and Evaluation Officer
کی آسامیوں کا اعلان
Qualification: Minimum 16 years of education (For fresh Graduates)
Age: 25-40 years
FOR Ex-army, Navy and Air force Employees: 14 years of education is required
Age: 30-55Years
Monthly salary: 60000 other allowances
Bank fee: 300
نوٹ:- درخواست دہندگان کو سب سے پہلے آن لائن درخواست جمع کروانی ہوگی۔ آن لائن درخواست جمع کروانے کے بعد، درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرکے تمام تصدیق شدہ دستاویزات اور ادائیگی کی چالان کے ساتھ ڈاک کے ذریعے بھیجنا ضروری ہوگا۔
نوٹ:- درخواست کا عمل مندرجہ ذیل ہے:
- سب سے پہلے آن لائن درخواست جمع کروائیں
- درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں
- تمام ضروری دستاویزات کو تصدیق شدہ کروائیں
- ادائیگی کی چالان (فیس) جمع کروائیں
- یہ تمام دستاویزات ڈاک کے ذریعے یونیورسٹی کو ارسال کریں
Last Date to Apply: 28-3-2025