سعودی عرب کی مختلف یونیورسٹیوں میں دستیاب ڈیپارٹمنٹس
آپ (میل فی میل) سعودی عرب کی مختلف یونیورسٹیوں میں پانچ یونیورسٹیوں میں اپلائی کرسکتے ہیں اور ہر یونیورسٹی میں تقریباً تین ڈیپارٹمنٹس سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
دستیاب ڈیپارٹمنٹس:
- سیاست Politics
- قانون Law
- تعلیم Education
- بزنس ایڈمنسٹریشن Business Administration
- معاشیات Economics
- انجینئرنگ اور قدرتی علوم Engineering & Natural Sciences
- کمپیوٹر سائنس Computer Science
- زراعت Agriculture
- شریعت Shariah
- میڈیا Media
نوٹ
بعض یونیورسٹیوں میں میڈیکل Medical، نرسنگ Nursing، ڈینٹل Dental اور دیگر فیلڈز بھی دستیاب ہوتی ہیں۔
آپ ان فیلڈز میں سے ہر یونیورسٹی میں تین ڈیپارٹمنٹس منتخب کرسکتے ہیں اور سعودی عرب کی معتبر یونیورسٹیوں میں اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔