A Public Service Message for awareness
نو بلیک میلنگ
خدانخواستہ اگر کسی خاتون نے اپنی ذاتی (صاف ستھری ناقابلِ اعتراض) تصویریں کسی دوست /کزن / کلاس فیلوز کے ساتھ یا کسی کلوزڈ گروپ میں شئیر کیں اور وہاں سے کسی بلیک میلر نے اٹھا کر AI کی مدد سے انہیں فحش تصاویر میں کنورٹ کر دیا تو اس واردات سے خود کو محفوظ کرنے کے لیے
آپ اپنی اصل تصاویر اور ایڈٹ شدہ Morphed تصویریں ایک ویب سائٹ stop ncii org پر پوسٹ کر کے تمام تصاویر انٹرنیٹ سے Delete کروا سکتے ہیں
ہوگا یہ کہ اگر بلیک میلر کسی بھی قسم کے فائدے کے لیے آپ کو Morphed تصویریں وائرل کرنے کی دھمکیاں دے اور خدانخواستہ پوسٹ کر بھی دے
تو آپ نے مذکورہ ویب سائٹ پر جا کر دونوں تصاویر (یعنی اصل اور Morphed) کو اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے
ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرے گی اور ویریفیکیشن کرکے تمام Morphed تصویروں کو انٹرنیٹ پر جہاں جہاں بھی یہ شئیر/ پوسٹ ہوئی ہیں وہاں سے ڈیلیٹ کر دے گی
ان معاملات میں ہر صورت گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور سائبر کرائم میں رپورٹ کریں. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اکاؤنٹ فا لو ضرور کریں*
Second Method
بلیک میل ہونا چھوڑئیے ۔۔
اگرکوئی مرد عورت آپکو بلیک میل کرنےکی کوشش کرےیا آپکو آپکےپرسنل ڈیٹا (تصاویر/ ویڈیوز)کو لیک آؤٹ کرنےکی دھمکی دےتو اس صورت میں قانونی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان سےرابطہ کریں.
0800-39393
ایف آئی اے میں ڈائریکٹ کمپلین کرنےکیلیےیہ سائبر کرائم ہیلپ لائن نمبر 9911 ڈائل کریں یا پھر آن لائن شکایت درج کروانے کے لیے helpdesk@nr3c.gov.pk پر ای-میل کریں
یہ آپکی شناخت بنا سامنے لائے آپکی شکایت درج کرانے میں نہ صرف آپکی مدد کرینگے بلکہ محکمہ FIA اس شکایت پرسخت کاروائی بھی کرے گا*
Cyber Crime Reporting - Control Room Phone Numbers:
Islamabad (ICT):
051-9262106
051-9262107-08
Rawalpindi:
051-9330717
051-9334919
051-9330720
Lahore:
042-99332744
Peshawar:
091-9217109
Quetta:
081-2870057
Karachi:
021-99333950
Multan:
061-9330999
Sukkar:
071-9310849
Faisalabad:
041-9330865
Gujranwala:
055-9330015-16
Dera Ismail Khan:
0966-852945
Hyderabad:
022-9250009
Gawadar:
0322-2451500
Gilgit:
05811-920409
Abbottabad:
099-2384148